سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ

15 فروری, 2019 00:00

سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018ء سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

8:41 شام اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔