دنیا

مراکش نے بھی سعودی اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی

ایک مراکشی عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے اجلاسوں اور کارروائیوں میں حصہ نہیں لے رہا ہے ۔اس سے پہلے مراکش کے وزیر خارجہ ناصر یوریتا نے بھی کہا تھا کہ ان کے ملک نے یمن کے خلاف قائم سعودی اتحاد کے بہت سے وزارتی اجلاسوں اور فوجی مشقوں میں شرکت سے گریز کیا ہے۔سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات اور چند دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر چھبیس مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو فوجی جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button