دنیا
صحافی مرضیہ ھاشمی کو امریکا نے 11 دن کے بعد رہا کردیا

امریکا نے 11 روز پہلے بغیر کسی دلیل کے ایران پرس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ھاشمی کو ایئرپورٹ سنت لوئیس سےگرفتار کرکے اس پر تشدد کیا تھا۔
ایران پرس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ھاشمی کے لئے پوری دنیا میں مظاہرات ہوئے اور امریکا سےاس کی آزادی کا مطالبہ کیا گیا، تاہم 11 دن بعد امریکا نے سیاسی صورتحال پر اس کو کورٹ کے حکم سے رہا کردیا۔