یمنی فورسز کا زلزال 1 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ

18 جنوری, 2019 00:00

یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال ایک نامی میزائل سے نجران میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز کے میزائل حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ادھر یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے علاقہ مثلث عاہم میں بھی ایک فوجی کارروائی کے دوران متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الحدیدہ میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

10:19 شام مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔