پاکستان

زہرانقوی کا پنجاب اسمبلی میں خواتین کی ہتک عزت کا باعث بننے والے ٹی وی اشتہارات پر پابندی کے لئے توجہ دلاؤنوٹس

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرانقوی نے ایک توجہ دلاؤنوٹس میں کہاکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 227کے تحت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قوانین اور انتظامی امور و قرآن وسنت کے مطابق ہونا چاہئے، لہذٰا صوبائی اسمبلی پنجاب کے اس ایوان کی رائے ہے کہ تمام ٹی وی چینلز سے نشر ہونے والے ایسے اشتہارات پرپابندی عائد کی جائے جو خواتین کی ہتک حرمت کا باعث ہوں اور فحاشی وعریانی کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button