یمن

یمنی نشانہ بازوں نے کئي درجن سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فوج اور یمنی قبائل کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ میں کئی درجن سعودی جارح فوج کے سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔یمنی فوجی ذرائع کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ کئی درجن سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا ۔ یمنی فوج کے مطابق سعودی عرب کی جارح فوج کو یمن کے مختلف محاذوں پر تاریخی شکست کا سامنا ہے اور یہی فوجہ ہے کہ مذاکرات سے گریز کرنے والا سعودی عرب مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوگیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button