عراق

آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی

آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے بیٹے کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے والد بزرگوار کی وفات پر ان کو اور آیت اللہ شاہرودی کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اپنے تعزیتی پیغام میں آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے لواحقین، حوزہ علمیہ قم اور ان کے عقیدت مندوں کو بھی تعزیت پیش کی اور بلندی درجات اور جوار معصومین میں مقام قرار پانے کی تمنا کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button