مشرق وسطی

عرب ممالک کو اپنی شناخت اور تشخص کے بحران کا سامنا

شام کے صدر بشار اسد نے عمان کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کو اپنی شناخت اور تشخص کے بحران کا سامنا ہے اور یہ بحران برے ہتھیار کی مانند ہے جو عربی قومیت کے درمیان رائج ہے۔ صدر بشار اسد نے کہا کہ اکثر عرب ممالک میں بد عنوانی اور فساد کا سلسلہ جاری ہے اور عربی تشخص کو برقرار رکھنے کے لئے روس اور ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے۔روس نے سویت یونین کے خاتمہ کے بعد اپنے تشخص کو دوبارہ برقرار کرلیا اور ترکی بھی اپنے تشخص کو دنیا میں فروغ دینے کی تتلاش و کوشش میںم صروف ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button