دنیا

امریکا افغانستان میں طالبان کو شکست دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوا ہے، روس

افغانستان میں روسی صدر کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف کا کہنا ہے کہ ماسکو افغان امن مذاکرات کے آغاز میں کردار ادا کررہا ہے کیونکہ امریکا، افغانستان میں ناکام ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان امن کانفرنس میں افغان حکام اور طالبان ایک ساتھ موجود تھے جو مکمل امن مذاکرات کی کوشش کی طرف پہلا قدم تھا، افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کی وجہ سے روس اور اس کے وسطی ایشیا کے اتحادیوں کو سیکورٹی خطرات درپیش ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button