بن سلمان کو برطرف کیا جانا چاہئے، سعودی علما کونسل کی تاکید

19 اکتوبر, 2018 09:35

سعودی عرب کی اعلی علما کونسل نے جمعرات کے روز ایک بیان میں سعودی عرب کے ولیعہد کی غلط پالیسیوں اور ظالمانہ اقدامات نیز خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انھیں برطرف کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودی عرب کی اعلی علما کونسل نے اپنے بیان میں بن سلمان کے غلط اقدامات منجملہ علما اور روشن خیال دانشوروں کی گرفتاری، نااہل افراد سے کام لے کر دفتری اور اسی طرح سماجی بدعنوانی و بے انصافی، قومی سرمائے کو تباہ کئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے بن سلمان کو برطرف اور اس منصب کے لئے کسی اہل شخص کے انتخاب کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

11:43 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top