ایران

میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے اصلی سزا تو ابھی باقی ہے، محسن رضائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے۔
شیعیت نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سپاہ نے آج صبح شام میں دہشت گردوں کے اصلی ٹھکانے پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ دہشت گرد اور ان کے حامی ایران کے چنگل سے باہر نہیں ہیں اورانھیں تباہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button