اھواز پریڈ حملہ، سعودی عرب ردعمل کا اظہار کئے بغیر نہ رہ سکا

26 ستمبر, 2018 12:02

سعودی وزارت خارجہ نے اھواز پریڈ حملے میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اھواز میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ پر5 دہشت گردوں نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں 25 افراد شہید اور 60 زخمی ہوگئے تھے۔

ایرانی سیکیورٹی اداروں کے مطابق اھواز حملے سے صرف ایک دن قبل الاھوازیہ گروپ کے سرغنہ نے سعودی حکام سے رابطہ کرکے سعودی نیشنل ڈے کی مبارکبادی دی تھی۔

3:03 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔