رہبر معظم کی 615 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سےموافقت

30 اگست, 2018 12:58

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے 615 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی کمیشن نے 615 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کے شرائط تشخیص دیئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سےموافقت کی اور اسے منظور کرلیا ۔

8:21 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔