لبنان

شامی حکومتی کی درخواست پر حزب اللہ لبنان شام میں موجود رہے گی

شیعت نیوز: لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے،بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔اطلاعات کے مطابق شام میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام علاقوں شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں باقی رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button