عراق

سامراء میں 11 داعش دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراقی فورسز نے خفیہ معلومات پر وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ۔ جس کے نتیجے میں 11 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 4 خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button