پاکستان

ڈی آئی خان: ایم ڈبلیوایم اور شیعہ جوانوں کا اتحاد،مولانا فضل الرحمن الیکشن ہارگیا

شیعیت نیوز: ڈیر ہ اسماعیل خان میں تکفیریوں کی سرپرستی کرنے والے مولانا فضل الرحمن ڈی آئی خان کو دونوں حلقوں NA38 اور NA39کو بری طرح شکست ہوئی ہے ۔

مولانا فضل الرحمن کی تکفیریوں سے ہمدردی اور ماضی میں انکی حکومت کے دوران منعظم شیعہ نسل کشی کی وجہ سے ڈی آئی خان کے شیعہ جوانوں اور مجلس وحدت مسلمین نے حکمت عملی کے ذریعہ مولانا فضل الرحمن کے مخالف امیدوار کوسپورٹ کرکے انہیں ناکام بنادیا۔

واضح رہےکہ ملک بھر میں شیعہ قوم نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر الیکشن کاسٹ کیا اور ملک کے مخالفیں ، دہشتگردوں اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ووٹ کاسٹ کرکے اپنی شرعی ذمہ داری کو پورا کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button