دنیا

صیہونی وزیراعظم کے اختیارات محدود

اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق اکثریتی ارکان نے نئے وضع کردہ قانون کی حمایت میں ووٹ ڈالے ۔

واضح رہے اپریل میں پارلیمنٹ نے صیہونی وزیراعظم اور وزیر جنگ کو اعلان جنگ کا اختیار دیا تھا جس کے بعد سے صیہونی وزیراعظم نے شام اور غزہ پرکئی مرتبہ بلا کسی وجہ کے حملے کئےاور نہتے عوام کا خون بہایا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button