پاکستان

مجلس وحدت مسلمین ملکی دولت لوٹنے والوں کیخلاف ہے،مولانا احمد اقبال

شیعیت نیوز: کرپشن کے خلاف عدلیہ کے فیصلوں کی تائید کرتے ہیں،قانون کی بالادستی کا راگ الاپنے والے عدلیہ مخالف مہم چلارہے ہیں،ملک لوٹنے والے قومی مجرم ہیں، ان خیالات کا اظہارمجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا احمد اقبال رضوی نے ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ا س موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی احمر زیدی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات آصف صفوی سمیت میڈیا سیل کے کارکنان بھی موجود تھے،مولانا احمد اقبال رضوی نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلو ں کا احترام کرنے کا درس دینے والے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر سیخ پا ہیں،مجلس وحدت مسلمین کرپشن اور ملکی دولت لوٹنے والوں کے خلاف ہے،قومی دولت لوٹنے والوں کے لئے سخت سے سخت سزاوں اور ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جانا انتہائی ضروری ہے ن لیگ ملک میں افراتفری چاہتی ہے اور عدالت سے سزا یافتہ رہنماوں کی گرفتاری کی آڑ میں ملکی اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے ، گلگت بلتستان کے ڈپٹی اسپیکر کے بیان کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے نواز شریف کی محبت میں وطن عزیز کے اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی کی،الیکشن کمیشن آف پاکستان کالعدم جماعتوں کی الیکشن میں شمولیت کا نوٹس لے، دہشت گردوں کو قانون ساز اداروں میں کس پالیسی کے تحت لانے کی کوشش کی جا رہی

متعلقہ مضامین

Back to top button