مقبوضہ فلسطین

فلسطینیوں کی پتنگیں اورغبارے بھی اسرائیل پر قہر بن گئے

فلسطینیوں کی آتشگیر پتنگوں اور غباروں سے صیہونی بستیوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک ڈھائی ملین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
پچھلے تین ماہ کے دوران غزہ سے ارسال کی جانے والی آتشگیر پتنگوں اور غباروں نے صیہونیوں کی پانچ سو سے زائد ہیکٹر زرعی اراضی کو بھی جلا کر راکھ کر دیا۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ فلسطینیوں کی پتنگوں اور غباروں سے جنگلات، اور محفوظ قرار دیے گئے خاص علاقوں کو پہنچنے والے نقصانات کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button