پاکستان

کالعدم رہنماؤں کو کلین چٹ دینا ایکشن پلان و رد الفساد کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا ہے آغا حامد موسوی

گران حکومت حدود سے تجاوز کررہی ہے کالعدم رہنماؤں کو کلین چٹ دینا ایکشن پلان و رد الفساد کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا ہے ،سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا حامد موسوی

مکروہ منصوبے کے تحت پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلا جارہاہے چیف جسٹس نو ٹس کیوں نہیں لیتے؟ عدلیہ کے بعض فیصلے یک بام دو تاہوا ہیں، آغا حامد موسوی

گولی گالی کی بات کرنے والے کالعدم رہنماؤں اور کارکنوں کا آزاد پھرنا الیکشن لڑنا اتحاد بناناسوالیہ نشان ہے؟ انسداد دہشت گردی قوانین کو مذاق نہ بنایا جائے

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کے عین فیصلے کے وقت کالعدم جماعتوں کو کلیئرکرنا معنی خیز ہے ، تحقیقات کروائی جائیں ، سربراہ ٹی این ایف جے

ایکشن پلان کی بیس شقوں میں سے کسی پر عمل نہیں کیا گیاکھلم کھلا فوج پر حملے کرنے والے ریسٹ ہاؤسز میں مہمان بنے رہے ، نیکٹا کو فعال کرنے کے بجائے اس پر فیصلے مسلط کئے جا رہے ہیں، آغا حامد موسوی

ریڑھیاں چلا نے والوں کوخانہ پری کیلئے شیڈول فور میں ڈال دیاگیا کھلم کھلا کافر کافر کے نعرے لگا کر اربوں کھربوں بنا نے والوں کو پاک صاف قرار دے دیا گیا

حسینی ؑ ہیں نوک سناں پر بھی کلمہ حق بلند کریں گے، پاک فو ج اور بے گناہ عوام کی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے، قائد ملت جعفریہ آغا حامد موسوی کاعشرہ صادق آل محمد ؐکمیٹی سے خطاب

متعلقہ مضامین

Back to top button