25 ہزار شیعوں کی قاتل جماعت کالعدم سپاہ صحابہ سے نگران حکومت نے پابندی ختم کردی
شیعیت نیوز: پاکستان کی سرزمین پر 25 ہزار شیعہ مسلمانوں کی قاتل جماعت کالعدم سپاہ صحابہ سے نگران حکومت نے پابندی ہٹا دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق نگران حکومت پہلے کالعدم جماعت کے سرغنہ احمد لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سے ہٹا اور اب اس جماعت سے پابندی ہٹا دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم جماعت کےسرغنہ لدھیانوی کو فورتھ شیڈول لسٹ سے بھی نکال دیا گیا
جبکہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے رپورٹس کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ ایک دہشتگرد جماعت ہے جو عالمی دہشتگرد تنظیم داعش سے رابطہ میں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کالعدم جماعت پر سے پابندی ہٹنے کا اختیار کیا نگران حکومت کے پاس ہے؟؟
نگران حکومت عارضی طور پر الیکشن کرانے کی زمہ دار ہے کالعد م جماعت سے پابند ی ہٹا کر کیا میسج دینے کی کوشیش کی جارہی ہے؟
ملت جعفریہ پاکستان کے لئے یہ انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے، کیا ملت جعفریہ خود کو ملک خداداد میں غیر محفوظ سمجھے؟