سعودی عرب

سعودی عرب حرمین شریفین کے امور چلانے میں ناکام ہوگیا ہے

سعودی عرب نہ صرف مسلمانوں میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے بلکہ اس نے فریضہ حج کی ادائیگی کو ایک ذریعہ معاش میں بھی تبدیل کر دیا ہے۔

اس کمیٹی کے اعلان کے مطابق فریضہ حج کی ادائیگی کے اخراجات میں اضافے سے مسلمانوں کے لئے کافی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں جبکہ سعودی حکومت نے مسلمانوں میں مساوات کے اصول سے چشم پوشی کرتے ہوئے فریضہ حج کے دوران انھیں دانستہ طور پر غریب اور مالدار مسلمانوں میں تقسیم کر دیا۔

واضح رہے کہ حرمین شریفین میں سعودی عرب کے انتظامی امور پر نظر رکھنے والی یہ کمیٹی حال ہی میں ملائیشیا میں قائم ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button