سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں جھڑپ / ایک پولیس اہلکار ہلاک

31 مئی, 2018 09:51

سعودی عرب کے شہر طائف میں سعودی عرب سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے ٹریفک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا اور اس کے اسلحہ کو بھی ساتھ لے گئے۔ سعودی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں بعض سعودی سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

10:56 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔