عراق

سامراء کے جنوب میں خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے مقدس شہر سامراء کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے سامراء کے جنوب میں الاسحاقیہ علاقہ میں ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عراق میں شکست کھانے کے بعد کبھی کبھی خودکش حملے انجام دیتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button