یمن

دشمن ، یمنی عوام کے میزائلوں کی پیشرفت سے آگاہ ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے ہماری فوجی طاقت میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔

عبدالملک الحوثی نے کہا کہ سید حسین بدرالدین کا قرآنی پروگرام دشمن کے خطرات کامقابلہ کرنے کے لئے اہم ہے اس پروگرام کے ذریعہ ہم دشمن کے خطرات کا بھر پور مقابلہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button