کرکوک میں بغدادی کا اہم ساتھی ہلاک

09 اپریل, 2018 09:49

عراق کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران ابوبکر بغدادی کے اہم ساتھی کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کو اس کارروائی میں ایسے شواہد اور اسناد ملی ہیں جن میں داعش کے گردوں کے اہم کمانڈروں کے نام بھی شامل ہیں۔

3:07 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top