عراق

حشد الشعبی عراق کا ایک عظیم سرمایہ ہے: مشیر عراقی قومی سلامتی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی قومی سلامتی کے مشیر نے اس بات کےساتھ کہ عوامی رضاکارفورسز حشدا لشعبی عراقی قومی کی طاقت کی علامت اوران کی نمائندہ تنظیم ہے کہا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کرنے میں مذکورہ تنظیم نے ناقابل تردید کردار ادا کیا ہے۔

عراقی قومی سلامتی کے مشیر ’’فالح الفیاض ‘‘نے اس بات کےساتھ کہ عوامی رضاکارفورسز حشدا لشعبی عراقی قومی کی طاقت کی علامت اوران کی نمائندہ تنظیم ہے کہا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کرنے میں مذکورہ تنظیم نے ناقابل تردید کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ حشد الشعبی تمام عراقیوں کی نمائندگی کرتی ہے اوریہ تنظیم پورے عراق کا ایک عظیم سرمایہ ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عراقی پارلیمنٹ نے رضاکارفورسز کو فوج میں زم کرنے کے قانون کو پہلے ہی منظوردی ہے جسے ظاہر ہے کہ حشد الشعبی اب عراق کی سرکاری فوج ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button