مشرق وسطی

مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

شام کی فوج کا کہنا ہے کہ یہ ہتھیار اور بارودی مواد زیر زمین کئی ٹنلوں سے برآمد ہوئے۔

شام کی فوج نے مشرقی غوطہ کے علاقے حرستا میں آپریشن کلین اپ کے دوران رہائشی علاقوں میں کئی پیچیدہ اور لمبی ٹنلوں کا سراغ لگا کر ان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس سے قبل بھی شام کی فوج نے اسرائیلی، امریکی اور یورپی ساخت کے ہتھیاروں کے کئی گوداموں پر قبضہ کیا تھا۔

شامی فوج نے شامی عوام کی حمایت سے 26 فروری سے مشرقی غوطہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک و صاف کرنے کی کارروائی شروع کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button