ایران

ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور عید نوروز کی مناسبت سے شرائط اور ضوابط کے مطابق عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button