اہم ترین خبریںپاکستان

محرم سے قبل شیعہ ہراسی کے واقعات میں اضافہ:ہجرہ شاہ مقیم میں شیعہ نوجوان پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج

حجرہ شاہ مقیم میں اس سے قبل بھی ایک شیعہ نوجوان پر توہین صحابہ کا مقدمہ درج ہوچکا ہے ۔

شیعیت نیوز: محرم الحرام سے قبل شیعہ ہراسی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ہجرہ شاہ مقیم میں دس روز میں شیعہ ہراسی کا دوسرا واقعہ رونما ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔شیعہ عزادار پر الزام ہے کہ اس نے بنی امیہ کے خلیفہ معاویہ کی توہین کی ہے اس لئے اس پر توہین صحابہ کا مقدمہ درج کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: حجرہ شاہ مقیم : شیعہ ہراسی کا ایک اور واقعہ ،شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج

حجرہ شاہ مقیم میں اس سے قبل بھی ایک شیعہ نوجوان پر توہین صحابہ کا مقدمہ درج ہوچکا ہے ۔

محرم سے قبل ایسے مقدمات میں اضافہ ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا

گجرات میں شیعہ بزرگ کو مذہنی جنونی شخص نے قتل کردیا ہے جبکہ شیخوپورہ میں امام بارگاہ پر حملہ ہوا ہے جس میں کئی مومنین زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button