دنیا

کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

ایک خود کش حملہ آور نے جمعے کی دوپہر دشت برچی کے علاقے میں ایک مسجد کے قریب خود کو دھماکے اڑا لیا۔
اس حملے میں سات افراد جاں بحق اور بیس کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ بعض خبروں میں کہا گیا ہے کہ یہ خودکش حملہ نہیں بلکہ میگنیٹک بم کا دھماکہ تھا۔
دہشت گرد گروہ داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

گزشتہ ماہ بھی کابل میں متعدد بم دھماکے ہوئے تھے جن کی ذمہ داری طالبان اور داعش قبول کر چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button