سعودی عرب

سعودی عرب نے ترکی کے ڈراموں پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے ٹی وی نیٹ ورک پر دکھائے جانے والے ترکی کے مقبول ڈراموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ترکی کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ترکی کے مقبول ڈراموں پر پابندی وہابی طبقات کے دباؤ میں عائد کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عرب دنیا کے سب سے بڑے پرائیویٹ براڈ کاسٹر ایم بی سی نے کہا ہے کہ اب وہ مزید ترکی کے مشہور و مقبول ڈرامے پیش نہیں کریں گے کیونکہ سعودی عرب کی حکومت نے ترک ڈراموں کو دکھانے سےر وک دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button