پاکستان

تیسری عالمی جنگ کا خدشہ،پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

شیعیت نیوز: تیسری عالمی جنگ کا خدشہ، پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقے پر کیے جانے والے ایک بڑے حملے کے بعد مقامی افراد نے لائوڈ اسپیکر پر باقاعدہ اعلان کیا جاتا رہا کہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔مقامی شہری فیاض احمد کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں جارحیت کی تھی جس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق ہوئے تھے، جس کا بدلہ لینے کا اعلان لائوڈ اسپیکر پر کیا جاتا رہا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button