پاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا دیوبندی صحافی زبیر شاھین پہ حملہ

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کی حکومتی سرپرستی کہ بعد کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد بے قابو ھو گئے ۔ شیعہ مسلمانوں اور مخالفین کے قتل عام کیساتھ ساتھ اب انہوںنے اپنے ہی ہم مسلک صحافی زبیر شاھین پہ قاتلانہ حملہ کردیا جس میں زبیر شاھین معمولی زخمی ھوئے ھیں ۔

زبیر شاھین نے الزام لگایا ھے کہ ان پہ حملہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ ملوث ھے جسکو فضل الرحمن و سمیع الحق کی پشت پناھی حاصل ھے ۔۔

واضح رھے کہ زبیر شاھین خود بھی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کہ حامی شمار کیے جاتے ھیں لیکن دہشتگردوں کہ ہاتھوں سے وہ بھی محفوظ نہ رہ سکے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button