پاکستان

ڈیر ہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاج دھرنا جاری

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں آئے روز ٹارگٹ کلنگ، شیعہ نسل کشی، اور شیعہ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کے خلاف کوٹلی امام حسینؑ کے سامنے ڈیرہ بنوں روڈ پر دھرنا جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ مسلمانوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف آج بعد نماز جمعہ احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔

دھیاں رہے کہ صرف 24 گھنٹے میں کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی 2 شیعہ محنت کشوں کو انکی جائے رزق پر شہید کردیا ، دوسری جانب کے پی کے پولیس قاتلوں کو گرفتارکر نے میں مکمل ناکام ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button