پاکستان

طالبان خان نے ابو طالبان سمیع الحق کو سینیٹر بنانے کا اعلان کردیا

شیعیت نیوز: پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (س) کے درمیان معمالات طے پاگئے ہیں کہ جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق المعروف ابو طالبان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹر کا الیکشن لڑیں گے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق آج دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں یہ بات طے پا گئی ہے۔

دھیاں رہے کہ مولانا سمیع الحق کالعدم طالبان کے باپ ماننے جاتے ہیں دہشتگر د تنظیم طالبان کے معروف دہشتگرد مولوی سمیع الحق کے ہی شاگرد ہیں اور انہیں اپنا روحانی پیشوا قرار دیتے ہیں۔

عمران خان پر الزام تھا کہ وہ طالبان کو سپورٹ کرتے ہیں اسی لیئے انہیں طالبان خان کہا جاتا ہے، انہوںنے طالبان پیدا کرنے والے مدرسہ جسکے سربراہ مولوی سیمع الحق ہیں کو 3 کڑور کی امداد بھی دی تھی، اور اب انہوںنے ابو طالبان کو سینیٹر کا ٹکٹ دینے کا بھی فیصلہ کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button