پاکستان

ڈی آئی خان: جماعت اسلامی کے دفتر پر طالبان زندہ باد کی چاکنگ

شیعیت نیوز: یہ افغانستان کی نہیں بلکہ پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں موجود جماعت اسلامی کے ایک دفتر کی دیوار ہے جو قریشی موڑ پہ واقع ہے جس پر طالبان افغانستان اور تحریک طالبان پاکستان کے نعرے درج ہیں ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگردی کا گڑھ بنا ہوا ہے جسے کے پی کے حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے بہت جلد یہ نعرے پورے ملک پاکستان کے ہر گھر کی دیوار پہ درج ہوں گے کیوں جسے پاکستان زندہ باد کہنا ہے اسے طالبان زندہ باد کہنا ہی پڑے گا دہشتگردی کے گڑھ پاکستان میں ایسے معجزات کی ہی توقع کی جاسکتی ہے اب سمجھ یہ نہیں آرہی ہے کہ کے پاکستان کو طالبان کا پاکستان کہوں یا طالبان کو پاکستان کے کہوں خیر جو بھی ہو کم از کم اتنا تو سمجھ میں آتا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کو طالبان کے خلاف نہیں بلکہ طالبان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button