ایران

ایران کے خلاف سعودی عرب، امارات اور بحرین کی صف آرائی اسٹریٹیجک غلطی ہے: حسین امیر عبداللہیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف صف آرائی ان کی اسٹریٹیجک غلطی اورخطا ہے۔

انھوں نے کہا کہ جب عراق کے سابق معدوم صدر صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت ایران ہی وہ ملک تھا جس نے اپنے عرب ہمسایہ ملک کویت اور ہمسایہ عربوں کی بھرپور حمایت کی تھی۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل عربوں کو ایک بار مصرف کاغذ کی طرح استعمال کررہے ہیں لیکن ایران ان کا دائمی اور ابدی ہمسایہ ملک ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button