دنیا
افغانستان کی شیعہ مسجد میں خودکش دھماکہ درجنوں شہید متعدد زخمی
شیعت نیوز منایٹرنگ ڈیسک ؛غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق افغانستان کےصوبہ غور ضلع ڈولنا میں شیعہ مسجد پر داعشی دہشتگردوں کی جانب سے خود کش حملے میں اب تک کی اطلاع کے مطابق ۳۰ سے ذائد مومنین شہید اور متعدد زخمی ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی نماز مغرب اور عشائ کی اداگئ کر رہے تھے ایک خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا اور اس نے خود کی دھماکہ خیز مواد سے اڑالیا۔جس کی نتیجے میں 30 سے زائد مومنین شہید جبکہ متعد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر اعلان ہیں