پاکستان

تہران: چیئر مین سینیٹ رضا ربانی کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

شیعیت نیوز: چیئرمین سینیٹ پاکستان ،میاں رضا ربانی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای ٰ سے ملاقات کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق میان ربانی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی وفد کے ہمراہ تہران گئے ہو ئے ہیں جہاں انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ رضا ربانی اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button