پاکستان

شریف برادران سارا عرب گھوم لیں پھر بھی این آر او نہیں ہوگا، شیخ رشید

شیعیت نیوز: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ شریف برادران سارا عرب گھوم لیں پھر بھی این آر او نہیں ہوگا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کو کامیاب قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ’میری طرف سے اے پی سی کامیاب ہوگئی اب باقی لوگوں کا پتا نہیں‘۔عوامی لیگ کے سربراہ نے بتایا کہ حدیبیہ اور ایل این جی کا کیس ان کی طرف سے لطیف کھوسہ لڑیں گے، انہوں نے اے پی سی کے دوران مفت میں کیس لڑنے کا وعدہ کیا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وقت آگیا، ہمیں استعفے دے کر سڑکوں پر نکلنا چاہیے، چوروں لٹیروں کو پکڑنا ہوگا، ہمیں ان چوروں کو ملک سے بھگانا چاہیے۔انہوں نے شریف برادران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ساری عرب دنیا، مشرقی وسطیٰ گھوم آئیں لیکن این آر او نہیں ہوگا، یہ لوگ کل دوپہر 2 بجے سے بیٹھے ہیں لیکن اب تک سعودی کنگ عبداللہ نے بارآوری کی درخواست قبول نہیں کی۔عوامی لیگ کے سربراہ کا کہنا تھاکہ ’ میں وزیر اطلاعات رہا ہوں میرے ذرائع ہیں، میں نے ریاض سے معلوم کیا ہے‘۔

12 Rabi Awal, Eid Millad un Nabi , Muharram 2016,Imam Hussain, Ashura, Karbala, Najaf, Mashad, Sham, Mola, NATO, NawazSharif,ArmyChief,Karachi,ShiaKilling,ShiaGenocide, Pervaiz Musharaf, JTP, Sajid Naqvi, Allama, SUC, MWM, ISO, Payam, Shia, PMLN,Leader,Ramzan, AlQuds, Quds is Our , Ramzan 2016 , Imam Khomeni, #Justice4ShiaMartyrs , Pakistan, Kashmir, Palestine, PS 127, Youm ul Quds, Youm Ali, NawazSharif,ArmyChief,Karachi,ShiaKilling,ShiaGenocide, Pervaiz Musharaf, JTP, Sajid Naqvi,،13Rajab, ya Ali , Mola_Ali,#مولود_کعبہ_مولا_علی,ShiiteNews, NewsAlert, Israel, Iran, Haily_Clinton, USA, Syria, ShiaNews, Shia_News, BasharAsad, Wikileaks ,Hizbollah, Hasan_NasarAllah, Allama Raja Nasir Abbas, Allama Sajid Naqvi, Nadeem Sarwar, Noha, Majlis, Azadari, Ayatollah, Ayatollah_Khamenai, Khameani, Khomeni, آیت اللہ خامنہ، رہبر انقلاب، شیعیت نیوز، شیعہ نیوز، شیعہ ، امامیہResistance Economy, Google, Holy Defense , Sunni, Sunni_in_Syria, Ayatollah_sistani, fatwa, moti naeem, 4 June, Barsi Imam Khomeni, deobandi,جشن مولود کعبہ, یوم استاد، آیت اللہ مرتضی مطہری، شہید مطہری، یوم معلم , امید مظلومین جہاں، القدس لنا، یوم القدس، بیت المقدس، صہیونی، اسرائیل، یہودی,ehidi, Abdul Satar Ehdi, عبدالستار ایدھی

متعلقہ مضامین

Back to top button