مقبوضہ فلسطین

حماس کے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ تاریخی روابط ہیں۔

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ حماس کے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ تاریخی روابط ہیں۔ خالد مشعل نے مراکش کے 3 روزہ دورے کے بعد العمق المغربی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ حماس کے ایران کے ساتھ تاریخی روابط ہیں اور ان روابط کا سلسلہ جاری ہے ایران اسلامی ، انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر فلسطینیوں کی مدد جرای رکھے ہوئے جس پر فلسطینی عوام ایران کے شکر گزآر ہیں۔ حماس نے کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ بھی حماس کے تاریخی روابط ہیں اور ہمیں ایران اور حزب اللہ کے ساتھ تعلقات پر فخر حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button