پاکستان
گلگت : ٹیکس نفاذ بل کے خلاف احتجاج ، پالیمانی کمیٹی کے ساتھ معاہدے طے پاگیا
شیعیت نیوز: جی بی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ٹیکس نفاذ بل کے خلاف معاہدہ طے پاگیا ہے،جسکے مطابق ٹیکس نفاذ بل 2012 کو ختم کیا جائے گا، تفصیلا ت معاہدے کے عکس میں پڑھی جاسکتی ہیں۔