ایران

جنرل اسمبلی نے امریکہ کی منہ زوری کو” بڑی نہ ” کہہ کر ٹھکرا دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بڑے پمیانے پر بیت المقدس کی حمایت اور امریکی صدر کے فیصلہ کو رد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنرل اسمبلی نے امریکہ کی منہ زوری کو” بڑی نہ ” کہہ کر ٹھکرا دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اٹنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ عالمی برادری نے جنول اسمبلی میں امریکی صدر ٹرمپ کو اس کی حیثیت اور اوقات دکھا دی ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button