ایران

اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں قاسم سلیمانی

شیعت نیوز (تہران )سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عز الدین قسام اور القدس بٹالینوں کے کمانڈروں سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ جنرل سلیمانی نے کہا کہ بیت المقدس ہمارے اہم مقدسات میں شامل ہے اور اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنےکے لئے آمادہ ہیں۔ جنرل سلیمانی نے کہا کہ ایرانی قوم اور حکومت فلسطینی بھائيوں کے ساتھ ہے ہم فلسطینیوں کو سخت اور حساس شرائط میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button