ایران

تہران میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں نماز گزاروں نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدرٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ قراردیا ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرف بازی کی اور امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button