ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں3 علیحدگی پسند ہلاک

22 نومبر, 2017 09:09

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ضلع کپواڑہ کے علاقے ماگام اور ہنڈوارہ میں ہندوستان فوج نے تازہ کارروائیوں میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ علاقہ میں ہندوستانی فوج کا سرچ آّریشن جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 5 روز میں ہندوستانی فورسز نے 11 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔

2:11 شام جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔