دنیا
نائیجیریا میں مسجد پر خود کش حملے میں 30 افراد جاں بحق
نائیجیریا کے مشرقی صوبے آڈا ماوا میں ایک مسجد پر خود کش حملہ ہوا جس میں کم از کم 30 افراد جاں بحقہو گئے۔
پولیس ترجمان عثمان ابو بکر کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح فجر کی نماز کے دوران ہوا جس میں ایک 17 سالہ نوجوان ملوث ہے۔