مشرق وسطی

بحرینی ولی عہد کی امریکی سفیر سے ملاقات

منامہ: بحرینی ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد بین عیسی ٰ آل خلیفہ نے بحرین کے لئے تعینات ہونے والے نئے امریکی سفیر سے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات امریکی سفیر جسٹن سیبریل کی جانب سے بحرینی بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کو اپنے اسناد سفارت پیش کرنے کے محض ایک دن بعد ہو ئی ہے۔

اللؤلؤة ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی سفیر اور بحرینی ولی عہد کے درمیان ملاقات کے دوران بحرین امریکہ تعلقات بالخصوص دونوں ممالک کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button