یمن

سعودی عرب کے تیل کے بحری جہاز یمنی میزائلوں کے نشانے پر

یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔

شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپوٹنک نے رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب نے اگر الحدیدہ پر حملے جاری رکھے تو سعودی عرب کو اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اس نے کہا کہ ممکن ہے ہم سعودی عرب کے تین کے جہازوں کو نشانہ بنائیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button